صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1828
«إن الله تعالى مع القاضي ما لم يحف عمدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک کہ وہ جان بوجھ کر ظلم اور زیادتی نہ کرے۔“