صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1825
«إن الله تعالى مع الدائن حتى يقضي دينه ما لم يكن دينه فيما يكره الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ مقروض کے ساتھ (اس کی مدد پر) ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنا قرض ادا کر دے، بشرطیکہ اس کا قرض کسی ایسے کام کے لیے نہ ہو جسے اللہ ناپسند فرماتا ہے۔“