صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1811
«إن الله لن يعجزني في أمتي أن يؤخرها نصف يوم» - خمسمائة عام -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ میری امت کے حق میں مجھے اس بات سے عاجز نہیں کرے گا کہ وہ اسے آدھے دن کی مہلت دے، یعنی پانچ سو سال۔“