صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1812
«إن الله لو شاء أن لا يعصى ما خلق إبليس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اگر اللہ تعالیٰ یہ چاہتا کہ اس کی نافرمانی نہ کی جائے تو وہ ابلیس کو پیدا ہی نہ کرتا۔“