صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1806
«إن الله لم يبعثني معنتا ولا متعنتا ولكن بعثني معلما ميسرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے مشقت میں ڈالنے والا اور سختی کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا، بلکہ اس نے مجھے تعلیم دینے والا اور آسانیاں پیدا کرنے والا بنا کر مبعوث فرمایا ہے۔“