صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1801
«إن الله كريم يحب الكرم ويحب معالي الأخلاق ويكره سفسافها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کریم ہے اور کرم (سخاوت اور شرافت) کو پسند فرماتا ہے، اور وہ اعلیٰ اخلاق کو پسند کرتا ہے جبکہ گھٹیا اور رذیل اخلاق کو ناپسند کرتا ہے۔“