صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1800
«إن الله كريم يحب الكرماء جواد يحب الجودة يحب معالي الأخلاق ويكره سفسافها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کرم فرمانے والا ہے اور کرم کرنے والوں سے محبت کرتا ہے، وہ نہایت سخی ہے اور سخاوت کو پسند فرماتا ہے، وہ اعلیٰ اخلاق کو پسند کرتا ہے جبکہ گھٹیا اور رذیل اخلاق کو ناپسند کرتا ہے۔“