حدیث نمبر: 1802
«إن الله لعن الخمر وعاصرها ومعتصرها وشاربها وساقيها وحاملها والحمولة إليه وبائعها ومشتريها وآكل ثمنها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے شراب پر، اسے نچوڑنے والے پر، اسے نچڑوانے والے پر، اس کے پینے والے پر، اس کے پلانے والے پر، اسے اٹھا کر لے جانے والے پر، جس کی طرف اسے لے جایا جائے اس پر، اس کے بیچنے والے پر، اس کے خریدنے والے پر اور اس کی قیمت کھانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1802
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ك هب] عن ابن عمر. الإرواء ١٥٢٩: حب، الضياء – ابن عباس.