صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1799
«إن الله تعالى كتب كتابا قبل أن يخلق السموات والأرض بألفي عام وهو عند العرش وإنه أنزل منه آيتين ختم بهما سورة البقرة ولا يقرآن في دار ثلاث ليال فيقربها الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی جو عرش کے پاس موجود ہے، اور اس نے اس میں سے دو ایسی آیتیں نازل فرمائیں جن پر سورۃ البقرہ کو ختم کیا گیا۔ یہ جس گھر میں بھی تین راتوں تک تلاوت کی جائیں، شیطان اس گھر کے قریب نہیں آ سکتا۔“