صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 18
«ائتدموا بالزيت وادهنوا به فإنه يخرج من شجرة مباركة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زیتون کا تیل سالن کے طور پر کھاؤ اور اس کی مالش کرو، کیونکہ یہ ایک بابرکت درخت سے نکلتا ہے۔“