صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 179
«أحب عباد الله إلى الله أحسنهم خلقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کے بندوں میں اسے سب سے زیادہ محبوب وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔“