حدیث نمبر: 178
«أحبب حبيبك هونا ما عسى أن يكون بغيضك يوما ما وأبغض بغيضك هونا ما عسى أن يكون حبيبك يوما ما»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے دوست سے اعتدال کے ساتھ محبت کرو، ہو سکتا ہے کہ وہ کسی دن تمہارا دشمن بن جائے، اور اپنے دشمن سے بھی اعتدال کے ساتھ دشمنی کرو، ممکن ہے کہ وہ کسی دن تمہارا دوست بن جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 178
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت هب] عن أبي هريرة [طب] عن ابن عمرو [الدارقطني في الأفراد عد هب] عن علي [خد هب] عن علي موقوفا. غاية المرام في تخريج أحاديث الحلال والحرام ٤٧٢.