صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 180
«أحب للناس ما تحب لنفسك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں کے لیے بھی وہی پسند کرو جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو۔“
«أحب للناس ما تحب لنفسك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں کے لیے بھی وہی پسند کرو جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو۔“