صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1768
«إن الله رحيم حيي كريم يستحي من عبده أن يرفع إليه يديه ثم لا يضع فيهما خيرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نہایت رحم کرنے والا، بہت حیا فرمانے والا اور انتہائی سخی ہے۔ اسے اپنے بندے سے اس بات پر حیا آتی ہے کہ وہ اس کے سامنے اپنے ہاتھ اٹھائے اور پھر وہ ان میں کوئی بھلائی نہ ڈالے (یعنی انہیں خالی موڑ دے)۔“