حدیث نمبر: 1769
«إن الله تعالى رضي لهذه الأمة اليسر وكره لها العسر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس امت کے لیے آسانی کو پسند فرمایا ہے اور اس کے لیے تنگی کو ناپسند کیا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1769
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن محجن بن الأدرع. الصحيحة ١٦٣٥: الواحدي.