صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1765
«إن الله خلق مائة رحمة رحمة منها قسمها بين الخلائق وتسعة وتسعين إلى يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے پیدا فرمائے، ان میں سے ایک حصہ مخلوق کے درمیان تقسیم فرما دیا، اور ننانوے حصے قیامت کے دن کے لیے رکھ لیے۔“