حدیث نمبر: 1764
«إن الله تعالى خلق خلقه في ظلمة فألقى عليهم من نوره فمن أصابه من ذلك النور يومئذ اهتدى ومن أخطأه ضل»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کو تاریکی میں پیدا فرمایا، پھر ان پر اپنا نور ڈالا، پس اس دن جس پر وہ نور پڑ گیا اس نے ہدایت پا لی، اور جو اس سے محروم رہا وہ گمراہ ہو گیا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1764
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت ك] عن ابن عمرو. المشكاة ١٠١، الصحيحة ١٠٧٦: حب.