صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1760
«إن الله تعالى خلق الجنة وخلق النار فخلق لهذه أهلا ولهذه أهلا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے جنت کو پیدا فرمایا اور جہنم کو پیدا فرمایا، پھر اس نے جنت کے لیے بھی رہنے والے پیدا فرمائے اور جہنم کے لیے بھی رہنے والے پیدا فرمائے۔“