صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1756
«إن الله تعالى حيي ستير يحب الحياء والستر فإذا اغتسل أحدكم فليستتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ بہت حیا فرمانے والا اور پردہ پوشی کرنے والا ہے، وہ حیا اور پردہ پوشی کو پسند فرماتا ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی غسل کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پردہ کرے۔“