صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1755
«إن الله حين خلق الخلق كتب بيده على نفسه: إن رحمتي تغلب غضبي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا فرمایا تو اس نے اپنے ہاتھ سے اپنے اوپر (اپنے پاس ایک کتاب میں) لکھ لیا کہ یقیناً میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“