صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1757
«إن الله تعالى حيي كريم يستحي إذا رفع الرجل إليه يديه أن يردهما صفرا خائبتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ بہت حیا فرمانے والا اور انتہائی سخی و کریم ہے۔ جب کوئی آدمی (دعا کے لیے) اس کے سامنے اپنے ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے اس بات سے حیا آتی ہے کہ وہ ان ہاتھوں کو خالی اور ناکام واپس لوٹا دے۔“