صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1754
«إن الله تعالى حيث خلق الداء خلق الدواء فتداووا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے جہاں بیماری پیدا کی ہے وہیں اس کی دوا بھی پیدا فرمائی ہے، لہٰذا تم اپنا علاج کیا کرو۔“