صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1753
«إن الله تعالى حرم من الرضاع ما حرم من النسب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے رضاعت کی وجہ سے بھی ان تمام رشتوں کو حرام قرار دیا ہے جنہیں اس نے نسب کی وجہ سے حرام کیا ہے۔“