صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1752
«إن الله حرم من الرضاعة ما حرم من الولادة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے رضاعت (یعنی دودھ پینے کے رشتے) سے بھی ان تمام رشتوں کو حرام قرار دیا ہے جنہیں اس نے پیدائش (یعنی نسب) کی وجہ سے حرام کیا ہے۔“