صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1733
«إن الله تعالى تصدق عليكم عند وفاتكم بثلث أموالكم وجعل ذلك زيادة لكم في أعمالكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہاری وفات کے وقت تمہارے اموال کا ایک تہائی حصہ تم پر صدقہ کیا ہے (یعنی وصیت کی اجازت دی ہے) اور اسے تمہارے (نیک) اعمال میں اضافے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔“