صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1732
«إن الله تجاوز لي عن أمتي ما وسوست به صدورها ما لم تعمل أو تتكلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری خاطر میری امت کے دلوں میں پیدا ہونے والے وسوسوں کو معاف فرما دیا ہے، جب تک کہ وہ ان پر عمل نہ کریں یا زبان سے ان کا اظہار نہ کریں۔“