صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1717
«إن الله تعالى اصطفى كنانة من ولد إسماعيل وصطفى قريشا من كنانة واصطفى من قريش بني هاشم واصطفاني من بني هاشم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے کنانہ کو منتخب فرمایا، اور کنانہ میں سے قریش کو چن لیا، اور قریش میں سے بنو ہاشم کو منتخب کیا، اور بنو ہاشم میں سے مجھے چن لیا ہے۔“