صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1709
«إن الله إذا أطعم نبيا طعمة فهي للذي يقوم من بعده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ جب کسی نبی کو کوئی روزی (جائیداد یا مال) عطا فرماتا ہے، تو وہ (اس کی وفات کے بعد) اس شخص کا حق ہوتا ہے جو اس کے بعد اس کا جانشین (یعنی خلیفہ) بنتا ہے (اس میں وراثت جاری نہیں ہوتی)۔“