صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1708
«إن الله إذا استودع شيئا حفظه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے سپرد جب کوئی چیز امانت کے طور پر کی جاتی ہے تو وہ اس کی (بہترین) حفاظت فرماتا ہے۔“