صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1703
«إن الله أخرجني من النكاح ولم يخرجني من السفاح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے (جائز) نکاح کے ذریعے پیدا فرمایا ہے اور مجھے زنا (بدکاری کے راستے) سے پیدا نہیں فرمایا۔ (یعنی میرا سلسلہ نسب پاکیزہ اور شرعی نکاح پر مبنی ہے)۔“