صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1704
«إن الله إذا أحب أهل بيت أدخل عليهم الرفق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ جب کسی گھر والوں سے محبت کرتا ہے تو ان کے اندر نرمی اور ملائمت پیدا فرما دیتا ہے۔“