صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1699
«إن الله احتجر التوبة على كل صاحب بدعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر بدعتی شخص کے لیے توبہ کا دروازہ بند کر رکھا ہے (جب تک کہ وہ اپنی بدعت کو چھوڑ نہ دے)۔“