صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1698
«إن الله أبى علي فيمن قتل مؤمنا ثلاثا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مومن کو (ناحق) قتل کرنے والے کے حق میں میری سفارش کو تین بار رد فرما دیا ہے۔“