صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1697
«إن الله أبى ذلك لكم ورسوله أن يجعل لكم أوساخ أيدي الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ اور اس کے رسول نے تمہارے (اہلِ بیت کے) لیے اس بات کو ناپسند کیا ہے کہ وہ تمہارے لیے لوگوں کے ہاتھوں کا میل کچیل (یعنی زکوٰۃ و صدقات) مقرر کریں۔“