صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1696
«إن الذين يقطعون السدر يصبون في النار على رءوسهم صبا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو لوگ (سائے دار) بیری کے درختوں کو ناحق کاٹتے ہیں، انہیں جہنم کی آگ میں سر کے بل اوندھے منہ گرا دیا جائے گا۔“