صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1685
«إن القلوب بين أصبعين من أصابع الله يقلبها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ (انسانوں کے) دل اللہ تعالیٰ کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہیں، وہ انہیں (جس طرح چاہتا ہے) پھیرتا رہتا ہے۔“