حدیث نمبر: 1681
«إن العين لتولع بالرجل بإذن الله تعالى حتى يصعد حالقا ثم يتردى منه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ نظرِ بد اللہ تعالیٰ کے حکم سے آدمی کے پیچھے پڑ جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ کسی اونچی جگہ پر چڑھتا ہے اور وہاں سے نیچے گر جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1681
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ع] عن أبي ذر. الصحيحة ٨٨٩.