صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1682
«إن الغادر ينصب له لواء يوم القيامة فيقال: ألا هذه غدرة فلان بن فلان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ قیامت کے دن غدار (عہد شکن) کے لیے ایک جھنڈا گاڑا جائے گا اور کہا جائے گا: خبردار! یہ فلاں بن فلاں کی غداری (کا نشان) ہے۔“