صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1680
«إن العلماء إذا حضروا ربهم كان معاذ بن جبل بين أيديهم رتوة بحجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب تمام علماء اپنے رب کے حضور پیش ہوں گے، تو معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ) ان سب سے ایک پتھر پھینکنے کے فاصلے کے برابر آگے ہوں گے۔“