صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1679
«إن العرق يوم القيامة ليذهب في الأرض سبعين باعا وإنه ليبلغ إلى أفواه الناس أو إلى آذانهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ قیامت کے دن (لوگوں کا) پسینہ زمین میں ستر ہاتھ گہرائی تک چلا جائے گا اور یقیناً وہ (اوپر چڑھ کر) لوگوں کے مونہوں تک یا ان کے کانوں تک پہنچ جائے گا۔“