صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1663
«إن الصدقة لا تحل لنا وإن مولى القوم منهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ ہمارے لیے صدقہ (زکوٰۃ) حلال نہیں ہے، اور یقیناً کسی قوم کا آزاد کردہ غلام بھی اسی قوم کا حصہ شمار ہوتا ہے۔“