صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1662
«إن الصخرة العظيمة لتلقى من شفير جهنم فتهوي بها سبعين عاما ما تفضي إلى قرارها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ ایک بہت بڑی چٹان جہنم کے کنارے سے پھینکی جائے، تو وہ ستر سال تک اس میں گرتی رہے گی لیکن اس کی تہہ تک نہیں پہنچ پائے گی۔“