صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1664
«إن الصدقة لا تنبغي لآل محمد وإنما هي أوساخ الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ آلِ محمد (ﷺ) کے لیے صدقہ لینا جائز نہیں ہے، کیونکہ وہ تو محض لوگوں کا میل کچیل ہے۔“