صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1661
«إن الصبر عند الصدمة الأولى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حقیقی صبر تو وہی ہے جو مصیبت کی پہلی چوٹ (ابتدائی صدمے) کے وقت کیا جائے۔“