صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1641
«إن الشاهد يرى ما لا يرى الغائب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ حاضر شخص وہ کچھ دیکھتا ہے جو غائب نہیں دیکھ سکتا۔“
«إن الشاهد يرى ما لا يرى الغائب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ حاضر شخص وہ کچھ دیکھتا ہے جو غائب نہیں دیکھ سکتا۔“