صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1640
«إن السلف يجري مجرى شطر الصدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ (کسی کو) قرض دینا آدھے صدقے کے برابر (ثواب) کا درجہ رکھتا ہے۔“