صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1626
«إن الرجل لينصرف وما كتب له إلا عشر صلاته تسعها ثمنها سبعها سدسها خمسها ربعها ثلثها نصفها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ ایک شخص (نماز پڑھ کر) لوٹتا ہے تو اس کے لیے اس کی نماز کا صرف دسواں حصہ، نواں حصہ، آٹھواں حصہ، ساتواں حصہ، چھٹا حصہ، پانچواں حصہ، چوتھائی حصہ، تہائی حصہ یا آدھا حصہ ہی (بطور ثواب) لکھا جاتا ہے۔“