حدیث نمبر: 1625
«إن الرجل ليكون له المنزلة عند الله فما يبلغها بعمل فلا يزال الله يبتليه بما يكره حتى يبلغه إياها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ کسی شخص کا اللہ کے ہاں ایک خاص مقام (مقرر) ہوتا ہے جس تک وہ اپنے کسی عمل کے ذریعے نہیں پہنچ سکتا، تو اللہ تعالیٰ اسے مسلسل ایسی چیزوں سے آزماتا ہے جو اسے ناپسند ہوتی ہیں یہاں تک کہ اللہ اسے اس مقام تک پہنچا دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1625
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حب ك] عن أبي هريرة. الصحيحة ٢٥٩٩: أبو يعلى.