صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1620
«إن الرجل ليدرك بحسن خلقه درجات قائم الليل صائم النهار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ انسان اپنے بہترین اخلاق کی بدولت رات کو تہجد پڑھنے والے اور دن کو روزہ رکھنے والے کے درجات پا لیتا ہے۔“