صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1621
«إن الرجل ليدرك بحسن خلقه درجة القائم بالليل الظامئ بالهواجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ آدمی اپنے حسن اخلاق کے ذریعے رات کو قیام کرنے والے اور سخت دوپہر کی گرمی میں پیاسے رہنے (روزہ رکھنے) والے کا درجہ پا لیتا ہے۔“